کتب حدیث ›
مسند الإمام الشافعي › ابواب
› باب: امام مجاہد اللہ تعالیٰ کے فرمان ﴿وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ﴾ [الم نشرح: 4] کے
حدیث نمبر: 166
أَخْبَرَنَا ابْنُ عُيَيْنَةَ، عَنِ ابْنِ أَبِي نَجِيحٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ فِي قَوْلِهِ تَعَالَى: وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ [الشَّرْحِ: 4] لَا أُذْكَرُ إِلَّا ذُكِرْتَ: أَشْهَدُ أَنْ لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ وَأَشْهَدُ أَنَّ مُحَمَّدًا رَسُولُ اللَّهِ. [ ص: 240 ] أَخْرَجَ الْأَوَّلَ مِنْ كِتَابِ اسْتِقْبَالِ الْقِبْلَةِ، وَالثَّانِيَ مِنْ كِتَابِ الرِّسَالَةِ وَهُوَ أَوَّلُ حَدِيثٍ فِيهِ.
حافظ محمد فہد
امام مجاہد اللہ تعالیٰ کے فرمان ﴿وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ﴾ [الم نشرح: 4] کے متعلق فرماتے ہیں: ”میرے ساتھ آپ کا بھی ذکر کیا جائے گا۔“ میں گواہی دیتا ہوں کہ اللہ کے علاوہ کوئی معبود نہیں اور میں گواہی دیتا ہوں کہ محمد ﷺ اللہ کے رسول ہیں۔