کتب حدیث ›
مسند الإمام الشافعي › ابواب
› باب: عمرو بن دینار سے روایت ہے وہ فرماتے ہیں: ”میں نے ابان اور عطاء بن ابی رباح کو
حدیث نمبر: 164
أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ، قَالَ: رَأَيْتُ أَبَانًا وَعَطَاءَ بْنَ أَبِي رَبَاحٍ: أَنَّ ابْنَ عُمَرَ طَافَ بَعْدَ الصُّبْحِ وَصَلَّى قَبْلَ أَنْ تَطْلُعَ الشَّمْسُ. أَخْرَجَ الْحَدِيثَيْنِ مِنَ الْجُزْءِ الثَّانِي مِنَ اخْتِلَافِ الْحَدِيثِ وَالثَّالِثَ مِنْ كِتَابِ الرِّسَالَةِ.
حافظ محمد فہد
عمرو بن دینار سے روایت ہے وہ فرماتے ہیں: ”میں نے ابان اور عطاء بن ابی رباح کو دیکھا، بے شک عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نے (نماز) صبح کے بعد بیت اللہ کا طواف کیا اور سورج طلوع ہونے سے قبل نماز پڑھی۔“