کتب حدیث ›
مسند الإمام الشافعي › ابواب
› باب: جبیر بن مطعم رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ فرماتے ہیں میں نے سنا کہ رسول اللہ ﷺ
حدیث نمبر: 142
أَخْبَرَنَا الشَّافِعِيُّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ جُبَيْرِ بْنِ مُطْعِمٍ، عَنْ أَبِيهِ، أَنَّهُ قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَرَأَ بِ الطُّورِ فِي الْمَغْرِبِ.
حافظ محمد فہد
جبیر بن مطعم رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ فرماتے ہیں میں نے سنا کہ رسول اللہ ﷺ نے مغرب کی نماز میں سورۃ طور پڑھی۔