کتب حدیث ›
مسند الإمام الشافعي › ابواب
› باب: جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ بیان فرماتے ہیں کہ ہم نبی ﷺ کے ساتھ مغرب کی
حدیث نمبر: 139
أَخْبَرَنَا الشَّافِعِيُّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: أَخْبَرَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُحَمَّدٍ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرِو بْنِ عَلْقَمَةَ، عَنْ أَبِي نُعَيْمٍ، عَنْ جَابِرٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: كُنَّا نُصَلِّي الْمَغْرِبَ مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، ثُمَّ نَخْرُجُ نَتَنَاضَلُ حَتَّى نَدْخُلَ بُيُوتَ بَنِي سَلَمَةَ نَنْظُرُ إِلَى مَوَاقِعِ النَّبْلِ مِنَ الْإِسْفَارِ.
حافظ محمد فہد
جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ بیان فرماتے ہیں کہ ہم نبی ﷺ کے ساتھ مغرب کی نماز پڑھتے، پھر تیر اندازی کے لیے نکلتے یہاں تک کہ بنی سلمہ (قبیلہ) کے گھروں میں داخل ہو جاتے اور ہم روشنی کی وجہ سے تیر کے گرنے کی جگہ کو دیکھ لیتے تھے۔