کتب حدیث ›
مسند الإمام الشافعي › ابواب
› باب: عروہ رحمہ اللہ روایت کرتے ہیں کہ ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ نے صبح کی نماز کی
حدیث نمبر: 129
أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، عَنْ هِشَامٍ، عَنْ أَبِيهِ: أَنَّ أَبَا بَكْرٍ الصِّدِّيقَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ صَلَّى الصُّبْحَ فَقَرَأَ فِيهَا بِسُورَةِ الْبَقَرَةِ فِي الرَّكْعَتَيْنِ كِلْتَيْهِمَا.
حافظ محمد فہد
عروہ رحمہ اللہ روایت کرتے ہیں کہ ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ نے صبح کی نماز کی دونوں رکعتوں میں سورۃ البقرہ مکمل پڑھی۔