کتب حدیث ›
مسند الإمام الشافعي › ابواب
› باب: عمرو بن حریث رضی اللہ عنہ سے روایت ہے بیان فرماتے ہیں میں نے نبی ﷺ کو سنا کہ آپ
حدیث نمبر: 127
أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ، عَنْ مِسْعَرِ بْنِ كِدَامٍ، عَنِ الْوَلِيدِ بْنِ سَرِيعٍ، عَنْ عَمْرِو بْنِ حُرَيْثٍ، قَالَ: سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقْرَأُ فِي الصُّبْحِ: وَاللَّيْلِ إِذَا عَسْعَسَ. قَالَ الشَّافِعِيُّ: يَعْنِي قَرَأَ فِي الصُّبْحِ: إِذَا الشَّمْسُ كُوِّرَتْ.
حافظ محمد فہد
عمرو بن حریث رضی اللہ عنہ سے روایت ہے بیان فرماتے ہیں میں نے نبی ﷺ کو سنا کہ آپ صبح کی نماز میں «وَاللَّيْلِ إِذَا عَسْعَسَ» پڑھتے تھے۔ امام شافعی رحمہ اللہ فرماتے ہیں یعنی آپ صبح کی نماز میں «إِذَا الشَّمْسُ كُوِّرَتْ» (سورۃ التکویر) کی تلاوت کرتے۔