کتب حدیث ›
مسند الإمام الشافعي › ابواب
› باب: زیاد بن علاقہ اپنے چچا سے بیان کرتے ہیں، وہ کہتے ہیں میں نے نبی ﷺ کو صبح کی
حدیث نمبر: 126
أَخْبَرَنَا الشَّافِعِيُّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: أَخْبَرَنَا ابْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ زِيَادِ بْنِ عِلَاقَةَ، عَنْ ] عَمِّهِ، قَالَ: سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقْرَأُ فِي الصُّبْحِ وَالنَّخْلَ بَاسِقَاتٍ [ق: 10] . قَالَ الشَّافِعِيُّ: يَعْنِي بَقَافٍ.
حافظ محمد فہد
زیاد بن علاقہ اپنے چچا سے بیان کرتے ہیں، وہ کہتے ہیں میں نے نبی ﷺ کو صبح کی نماز میں «وَالنَّخْلَ بَاسِقَاتٍ» پڑھتے سنا۔ امام شافعی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: یعنی سورۃ ق پڑھا کرتے تھے۔