کتب حدیث ›
مسند الإمام الشافعي › ابواب
› باب: جابر رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ نبی ﷺ اپنے سر پر تین چلو (پانی) ڈالتے جبکہ
حدیث نمبر: 105
أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ، عَنْ جَعْفَرٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ جَابِرٍ: أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يَغْرِفُ عَلَى رَأْسِهِ ثَلَاثًا وَهُوَ جُنُبٌ.
حافظ محمد فہد
جابر رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ نبی ﷺ اپنے سر پر تین چلو (پانی) ڈالتے جبکہ آپ ﷺ جنبی ہوتے۔