کتب حدیث ›
مسند الإمام الشافعي › ابواب
› باب: ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے بیان کرتی ہیں، جب رسول اللہ ﷺ غسلِ
حدیث نمبر: 104
أَخْبَرَنَا ابْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ هِشَامٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا، قَالَتْ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا أَرَادَ أَنْ يَغْتَسِلَ مِنَ الْجَنَابَةِ بَدَأَ فَغَسَلَ يَدَيْهِ قَبْلَ أَنْ يُدْخِلَهُمَا الْإِنَاءَ، ثُمَّ يَغْسِلُ فَرْجَهُ، ثُمَّ يَتَوَضَّأُ وُضُوءَهُ لِلصَّلَاةِ، ثُمَّ يُشَرِّبُ شَعْرَهُ الْمَاءَ، ثُمَّ يَحْثِي عَلَى رَأْسِهِ ثَلَاثَ حَثَيَاتٍ.
حافظ محمد فہد
ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے بیان کرتی ہیں، جب رسول اللہ ﷺ غسلِ جنابت کا ارادہ کرتے تو برتن میں ہاتھ ڈالنے سے پہلے ان کو دھوتے پھر اپنی شرمگاہ کو دھوتے، پھر نماز کے وضو کی طرح وضو کرتے، پھر پانی سے اپنے بالوں کو تر کرتے، پھر اپنے سر پر تین چلو پانی ڈالتے۔