کتب حدیث ›
مسند الإمام الشافعي › ابواب
› باب: ابی بن کعب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے انہوں نے فرمایا کہ (شروع) اسلام میں پانی کا
حدیث نمبر: 101
أَخْبَرَنَا الثِّقَةُ، عَنْ يُونُسَ بْنِ يَزِيدَ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ سَهْلِ بْنِ سَعْدٍ السَّاعِدِيِّ، قَالَ بَعْضُهُمْ عَنْ أُبَيِّ بْنِ كَعْبٍ، وَوَقَفَهُ بَعْضُهُمْ عَلَى سَهْلِ بْنِ سَعْدٍ، قَالَ: كَانَ الْمَاءُ مِنَ الْمَاءِ شَيْئًا فِي الْإِسْلَامِ، ثُمَّ تُرِكَ ذَلِكَ بَعْدُ، وَأُمِرُوا بِالْغُسْلِ إِذَا مَسَّ الْخِتَانُ الْخِتَانَ. أَخْرَجَ الثَّلَاثَةَ الْأَحَادِيثَ مِنْ كِتَابِ اخْتِلَافِ الْحَدِيثِ.
حافظ محمد فہد
ابی بن کعب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے انہوں نے فرمایا کہ (شروع) اسلام میں پانی کا استعمال خروجِ پانی سے تھا، پھر بعد میں اس کو چھوڑ دیا گیا، اور محض شرمگاہوں کے ملاپ سے غسل کا حکم دے دیا گیا۔