کتب حدیثمسند الإمام الشافعيابوابباب: ابی بن کعب رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ وہ کہا کرتے تھے کہ جس نے انزال نہیں کیا
حدیث نمبر: 100
أَخْبَرَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُحَمَّدٍ، قَالَ: حَدَّثَنِي إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ يَحْيَى بْنِ زَيْدِ بْنِ ثَابِتٍ، عَنْ خَارِجَةَ بْنِ زَيْدٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ أُبَيِّ بْنِ كَعْبٍ أَنَّهُ كَانَ يَقُولُ: لَيْسَ عَلَى مَنْ لَمْ يُنْزِلْ غُسْلٌ ثُمَّ نَزَعَ عَنْ ذَلِكَ أُبَيٌّ قَبْلَ أَنْ يَمُوتَ.
حافظ محمد فہد
ابی بن کعب رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ وہ کہا کرتے تھے کہ جس نے انزال نہیں کیا اس پر غسل نہیں، پھر ابی بن کعب رضی اللہ عنہ نے وفات سے قبل اس بات سے رجوع کر لیا تھا۔
حوالہ حدیث مسند الإمام الشافعي / مسند الإمام الشافعي / حدیث: 100
تخریج حدیث اسناده ضعیف بسبب ضعف شيخ الشافعی، لكنه صح من غير هذا الطريق اخرجه عبدالرزاق: (960) وابن أبي شيبة: (949) والبيهقي: 1/ 166