کتب حدیث ›
مسند الإمام الشافعي › ابواب
› باب: عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے، فرماتی ہیں نبی ﷺ نے فرمایا: ”جب تم میں سے کوئی
حدیث نمبر: 97
أَخْبَرَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ زَيْدٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا، قَالَتْ: قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: "إِذَا قَعَدَ بَيْنَ الشُّعَبِ الْأَرْبَعِ، ثُمَّ أَلْزَقَ الْخِتَانَ بِالْخِتَانِ فَقَدْ وَجَبَ الْغُسْلُ" .
حافظ محمد فہد
عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے، فرماتی ہیں نبی ﷺ نے فرمایا: ”جب تم میں سے کوئی چار شاخوں کے درمیان بیٹھا، پھر اس نے عضوِ مخصوص کو عورت کی شرم گاہ سے ملایا، تو اس پر غسل واجب ہو گیا۔“