کتب حدیث ›
مسند الإمام الشافعي › ابواب
› باب: عمار بن یاسر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، فرماتے ہیں: ہم نبی ﷺ کے ساتھ سفر میں تھے
حدیث نمبر: 87
أَخْبَرَنَا الثِّقَةُ، عَنْ مَعْمَرٍ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَمَّارِ بْنِ يَاسِرٍ، قَالَ: كُنَّا مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي سَفَرٍ فَنَزَلَتْ آيَةُ التَّيَمُّمِ، فَتَيَمَّمْنَا مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِلَى الْمَنَاكِبِ.
حافظ محمد فہد
عمار بن یاسر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، فرماتے ہیں: ہم نبی ﷺ کے ساتھ سفر میں تھے تو تیمم کی آیت نازل ہوئی، ہم نے نبی ﷺ کے ساتھ کندھوں تک تیمم کیا۔