کتب حدیث ›
مسند الإمام الشافعي › ابواب
› باب: عمار بن یاسر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ ہم نے نبی ﷺ کے ساتھ کندھوں تک تیمم کیا۔
حدیث نمبر: 86
أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَمَّارِ بْنِ يَاسِرٍ، قَالَ: تَيَمَّمْنَا مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِلَى الْمَنَاكِبِ.
حافظ محمد فہد
عمار بن یاسر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ ہم نے نبی ﷺ کے ساتھ کندھوں تک تیمم کیا۔