کتب حدیث ›
مسند الإمام الشافعي › ابواب
› باب: نافع رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ عبد اللہ ابن عمر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ
حدیث نمبر: 82
أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ: أَنَّهُ بَالَ فِي السُّوقِ فَتَوَضَّأَ وَغَسَلَ وَجْهَهُ وَيَدَيْهِ وَمَسَحَ بِرَأْسِهِ، ثُمَّ دَخَلَ الْمَسْجِدَ فَدُعِيَ لِجِنَازَةٍ، فَمَسَحَ عَلَى خُفَّيْهِ، ثُمَّ صَلَّى. أَخْرَجَ الْأَوَّلَ مِنْ كِتَابِ الْوُضُوءِ وَالثَّانِيَ مِنْ كِتَابِ اخْتِلَافِ مَالِكٍ وَالشَّافِعِيِّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا.
حافظ محمد فہد
نافع رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ عبد اللہ ابن عمر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ انہوں نے بازار میں پیشاب کیا اور اپنے چہرے اور ہاتھوں کو دھویا، پھر اپنے سر کا مسح کیا، پھر مسجد میں داخل ہوئے، وہ جنازہ کے لیے بلائے گئے تو آپ نے موزوں پر مسح کیا اور نماز جنازہ پڑھی۔ موزوں کے ساتھ ساتھ جرابوں پر بھی مسح جائز ہے۔