کتب حدیث ›
مسند الإمام الشافعي › ابواب
› باب: نافع رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ ابن عمر رضی اللہ عنہما نے بازار میں وضو
حدیث نمبر: 81
أَخْبَرَنَا الشَّافِعِيُّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ أَنَّهُ تَوَضَّأَ بِالسُّوقِ فَغَسَلَ وَجْهَهُ وَيَدَيْهِ، وَمَسَحَ بِرَأْسِهِ، ثُمَّ دُعِيَ لِجِنَازَةٍ فَدَخَلَ الْمَسْجِدَ لِيُصَلِّيَ عَلَيْهَا، فَمَسَحَ عَلَى خُفَّيْهِ، ثُمَّ صَلَّى عَلَيْهَا.
حافظ محمد فہد
نافع رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ ابن عمر رضی اللہ عنہما نے بازار میں وضو کیا، اپنے چہرے اور ہاتھوں کو دھویا، پھر اپنے سر کا مسح کیا، پھر انہیں جنازہ کے لیے بلایا گیا، وہ مسجد میں نماز جنازہ پڑھنے کے لیے داخل ہوئے تو موزوں پر مسح کیا، پھر نماز جنازہ پڑھی۔