کتب حدیث ›
مسند الإمام الشافعي › ابواب
› باب: سعید بن عبد الرحمن بن رقیش کہتے ہیں: میں نے انس بن مالک رضی اللہ عنہ کو دیکھا،
حدیث نمبر: 79
أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ رُقَيْشٍ، قَالَ: رَأَيْتُ أَنَسَ بْنَ مَالِكٍ أَتَى قُبَاءً فَبَالَ، وَتَوَضَّأَ، ثُمَّ مَسَحَ عَلَى الْخُفَّيْنِ وَصَلَّى.
حافظ محمد فہد
سعید بن عبد الرحمن بن رقیش کہتے ہیں: میں نے انس بن مالک رضی اللہ عنہ کو دیکھا، وہ قبا (بستی) میں آئے، پیشاب کیا اور وضو کیا تو موزوں پر مسح کیا اور (بعد میں) نماز پڑھی۔