کتب حدیث ›
مسند الإمام الشافعي › ابواب
› باب: مغیرہ بن شعبہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے، بیان فرماتے ہیں کہ میں نے کہا: اے اللہ
حدیث نمبر: 75
أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ حُصَيْنٍ، وَزَكَرِيَّا، وَيُونُسَ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، عَنْ عُرْوَةَ بْنِ الْمُغِيرَةِ، عَنِ الْمُغِيرَةِ بْنِ شُعْبَةَ، قَالَ: قُلْتُ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، أَنَمْسَحُ عَلَى الْخُفَّيْنِ؟ قَالَ: نَعَمْ، إِنْ أَدْخَلْتَهَا وَهُمَا طَاهِرَتَانِ.
حافظ محمد فہد
مغیرہ بن شعبہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے، بیان فرماتے ہیں کہ میں نے کہا: اے اللہ کے رسول! کیا ہم موزوں پر مسح کر سکتے ہیں؟ آپ ﷺ نے فرمایا: ”ہاں، جبکہ تو نے ان کو وضو کی حالت میں پہنا ہو۔“