کتب حدیث ›
مسند الإمام الشافعي › ابواب
› باب: نافع رحمہ اللہ روایت کرتے ہیں کہ عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما بیٹھے ہوئے سو
حدیث نمبر: 67
أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، أَنَّهُ كَانَ يَنَامُ قَاعِدًا، ثُمَّ يُصَلِّي وَلَا يَتَوَضَّأُ.
حافظ محمد فہد
نافع رحمہ اللہ روایت کرتے ہیں کہ عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما بیٹھے ہوئے سو جاتے، پھر نماز پڑھتے اور وضو نہیں کرتے تھے۔