کتب حدیث ›
مسند الإمام الشافعي › ابواب
› باب: عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے وہ فرماتے ہیں: ”جس کی نکسیر پھوٹے یا
حدیث نمبر: 64
أَخْبَرَنَا عَبْدُ الْمَجِيدِ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ سَالِمٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، أَنَّهُ كَانَ يَقُولُ: مَنْ أَصَابَهُ رُعَافٌ أَوْ مَنْ وَجَدَ رُعَافًا أَوْ مَذْيًا أَوْ قَيْئًا، انْصَرَفَ فَتَوَضَّأَ ثُمَّ رَجَعَ فَبَنَى. أَخْرَجَ الْحَدِيثَيْنِ فِي كِتَابِ اخْتِلَافِ مَالِكٍ وَالشَّافِعِيِّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا.
حافظ محمد فہد
عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے وہ فرماتے ہیں: ”جس کی نکسیر پھوٹے یا جسے مذی یا قے آئے تو وہ واپس مڑ کر وضو کرے اور پھر اسی جگہ سے آ کر نماز شروع (جاری) کر دے۔“