کتب حدیث ›
مسند الإمام الشافعي › ابواب
› باب: حمران رحمہ اللہ روایت کرتے ہیں کہ عثمان رضی اللہ عنہ نے بیٹھنے کی جگہ پر وضو
حدیث نمبر: 54
أَخْبَرَنَا الشَّافِعِيُّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ حُمْرَانَ: أَنَّ عُثْمَانَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ تَوَضَّأَ بِالْمَقَاعِدِ ثَلَاثًا ثَلَاثًا، ثُمَّ قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: "مَنْ تَوَضَّأَ نَحْوَ وُضُوئِي هَذَا، خَرَجَتْ خَطَايَاهُ مِنْ وَجْهِهِ وَيَدَيْهِ وَرِجْلَيْهِ" . أَخْرَجَهُ مِنْ كِتَابِ الْوُضُوءِ.
حافظ محمد فہد
حمران رحمہ اللہ روایت کرتے ہیں کہ عثمان رضی اللہ عنہ نے بیٹھنے کی جگہ پر وضو کیا اور اعضائے وضو کو تین تین دفعہ دھویا پھر فرمایا: میں نے رسول اللہ ﷺ سے سنا آپ فرما رہے تھے: ”جس نے میرے اس وضو کی طرح وضو کیا تو اس کے گناہ چہرے، ہاتھوں اور پاؤں سے نکل جائیں گے۔“