کتب حدیث ›
مسند الإمام الشافعي › ابواب
› باب: عطاء رحمہ اللہ روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے وضو کیا، پگڑی کھولی، اور سر کے
حدیث نمبر: 49
أَخْبَرَنَا الشَّافِعِيُّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: أَخْبَرَنَا مُسْلِمٌ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ عَطَاءٍ: أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ تَوَضَّأَ فَحَسَرَ الْعِمَامَةَ، وَمَسَحَ عَلَى مُقَدَّمِ رَأْسِهِ، أَوْ قَالَ: نَاصِيَتِهِ بِالْمَاءِ.
حافظ محمد فہد
عطاء رحمہ اللہ روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے وضو کیا، پگڑی کھولی، اور سر کے اگلے حصہ پر مسح کیا یا فرمایا اپنی پیشانی پر پانی سے مسح کیا۔