کتب حدیث ›
مسند الإمام الشافعي › ابواب
› باب: اسماء بنت ابی بکر رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں: ایک عورت نے نبی ﷺ سے سوال کیا، کہا
حدیث نمبر: 30
أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، عَنْ فَاطِمَةَ بِنْتِ الْمُنْذِرِ، عَنْ أَسْمَاءَ بِنْتِ أَبِي بَكْرٍ، قَالَتْ: سَأَلَتِ امْرَأَةٌ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالَتْ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، أَرَأَيْتَ إِحْدَانَا إِذَا أَصَابَ ثَوْبَهَا الدَّمُ مِنَ الْحَيْضَةِ كَيْفَ تَصْنَعُ؟ فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: "إِذَا أَصَابَ ثَوْبَ إِحْدَاكُنَّ الدَّمُ مِنَ الْحَيْضَةِ فَلْتَقْرُصْهُ ثُمَّ لِتَنْضَحْهُ بِالْمَاءِ، ثُمَّ تُصَلِّي فِيهِ" .
حافظ محمد فہد
اسماء بنت ابی بکر رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں: ایک عورت نے نبی ﷺ سے سوال کیا، کہا جب ہم میں سے کسی کے کپڑے کو حیض کا خون لگے تو آپ کے خیال کے مطابق اسے کیا کرنا چاہیے؟ تو نبی ﷺ نے فرمایا: ”جب تم میں سے کسی کے کپڑے کو حیض کا خون لگے تو وہ اسے پانی سے مل کر دھو ڈالے۔ پھر اس پر کھلا پانی بہائے پھر اس میں نماز پڑھ لے۔“