کتب حدیث ›
مسند الإمام الشافعي › ابواب
› باب: مصعب بن سعد بیان کرتے ہیں کہ سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ کے کپڑے کو جب منی لگ
حدیث نمبر: 27
أَخْبَرَنَا الثِّقَةُ، عَنْ جَرِيرِ بْنِ عَبْدِ الْحَمِيدِ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ، قَالَ: أَخْبَرَنِي مُصْعَبُ بْنُ سَعْدِ بْنِ أَبِي وَقَّاصٍ، عَنْ أَبِيهِ: أَنَّهُ كَانَ إِذَا أَصَابَ ثَوْبَهُ الْمَنِيُّ، إِنْ كَانَ رَطْبًا مَسَحَهُ، وَإِنْ كَانَ يَابِسًا حَتَّهُ، ثُمَّ صَلَّى فِيهِ. أَخْرَجَ الْأَوَّلَ مِنْ كِتَابِ الْوُضُوءِ، وَهُوَ آخِرُ حَدِيثٍ فِيهِ، وَإِلَى آخِرِ الْخَامِسِ مِنْ كِتَابِ الدِّيَاتِ وَالْقِصَاصِ.
حافظ محمد فہد
مصعب بن سعد بیان کرتے ہیں کہ سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ کے کپڑے کو جب منی لگ جاتی اگر وہ تر ہوتی تو وہ اسے صاف کر لیتے اگر خشک ہوتی تو کپڑے کو رگڑ لیتے، پھر اس میں نماز پڑھتے۔