کتب حدیث ›
مسند الإمام الشافعي › ابواب
› باب: عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما کپڑے کو لگنے والی منی کے متعلق فرماتے ہیں: ”اس
حدیث نمبر: 26
أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ، وَابْنِ جُرَيْجٍ كِلَاهُمَا، عَنْ عَطَاءٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّهُ قَالَ: فِي الْمَنِيِّ يُصِيبُ الثَّوْبَ، قَالَ: أَمِطْهُ عَنْكَ، قَالَ أَحَدُهُمَا: بِعُودٍ أَوْ إِذْخِرٍ، فَإِنَّمَا هُوَ بِمَنْزِلَةِ الْبُصَاقِ أَوِ الْمُخَاطِ.
حافظ محمد فہد
عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما کپڑے کو لگنے والی منی کے متعلق فرماتے ہیں: ”اس کو ختم کر دو لکڑی یا گھاس سے کیونکہ وہ تھوک یا ناک کی ریزش کے قائم مقام ہے۔“