کتب حدیث ›
مسند الإمام الشافعي › ابواب
› باب: عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں: ”نبی ﷺ کے زمانہ میں مرد اور عورتیں
حدیث نمبر: 15
أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، أَنَّهُ كَانَ يَقُولُ: إِنَّ الرِّجَالَ وَالنِّسَاءَ كَانُوا يَتَوَضَّئُونَ فِي زَمَانِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ جَمِيعًا. أَخْرَجَ الْخَمْسَةَ الْأَحَادِيثَ مِنْ كِتَابِ الْوُضُوءِ.
حافظ محمد فہد
عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں: ”نبی ﷺ کے زمانہ میں مرد اور عورتیں اکٹھے وضو کرتے۔“