کتب حدیث ›
مسند الإمام الشافعي › ابواب
› باب: عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے فرماتی ہیں: ”میں اور رسول اللہ ﷺ ایک ہی برتن سے
حدیث نمبر: 13
أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ، عَنْ عَاصِمٍ، عَنْ مُعَاذَةَ الْعَدَوِيَّةِ، عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا، قَالَتْ: كُنْتُ أَغْتَسِلُ أَنَا وَرَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنْ إِنَاءٍ وَاحِدٍ، فَرُبَّمَا قُلْتُ لَهُ: أَبْقِ لِي، أَبْقِ لِي.
حافظ محمد فہد
عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے فرماتی ہیں: ”میں اور رسول اللہ ﷺ ایک ہی برتن سے غسل کرتے اور بعض دفعہ میں آپ ﷺ سے کہتی: میرے لیے پانی رہنے دیں، میرے لیے پانی رہنے دیں۔“