کتب حدیث ›
مسند الإمام الشافعي › ابواب
› باب: عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے، فرماتی ہیں: ”میں اور نبی ﷺ ایک ہی برتن سے غسل
حدیث نمبر: 12
أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ: كُنْتُ أَغْتَسِلُ أَنَا وَالنَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنْ إِنَاءٍ وَاحِدٍ.
حافظ محمد فہد
عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے، فرماتی ہیں: ”میں اور نبی ﷺ ایک ہی برتن سے غسل کرتے۔“