کتب حدیث ›
صحیح ابن حبان › ابواب
› باب: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے وصال (وفات) کا بیان - ذکر ان لوگوں کے نام جو مصطفٰی صلی اللہ علیہ وسلم کے قبر میں داخل ہوئے جب ان کے دفن کا ارادہ کیا گیا
حدیث نمبر: 6633
أَخْبَرَنَا أَخْبَرَنَا عِمْرَانُ بْنُ مُوسَى بْنِ مُجَاشِعٍ ، حَدَّثَنَا مُجَاهِدُ بْنُ مُوسَى ، حَدَّثَنَا شُجَاعُ بْنُ الْوَلِيدِ ، حَدَّثَنَا زِيَادُ بْنُ خَيْثَمَةَ ، قَالَ : حَدَّثَنِي إِِسْمَاعِيلُ السُّدِّيُّ ، عَنْ عِكْرِمَةَ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ : " دَخَلَ قَبْرَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْعَبَّاسُ ، وَعَلِيٌّ ، وَالْفَضْلُ ، وَسَوَّى لَحْدَهُ رَجُلٌ مِنَ الأَنْصَارِ وَهُوَ الَّذِي سَوَّى لُحُودَ الشُّهَدَاءِ يَوْمَ بَدْرٍ " .
سیدنا انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: جب وہ دن تھا جس دن نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم مدینہ منورہ تشریف لائے تھے تو اس دن ہر چیز روشن ہو گئی تھی، جب وہ دن آیا جس میں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا وصال ہوا۔ اس دن ہر چیز تاریک ہو گئی تھی ابھی ہم نے اپنے ہاتھوں کو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے جدا نہیں کیا تھا اور آپ کو دفن کر رہے تھے کہ اسی دوران ہمیں اپنے قلوب کی کیفیت تبدیل ہوتی ہوئی محسوس ہوئی۔
حوالہ حدیث صحیح ابن حبان / كتاب التاريخ / حدیث: 6633
درجۂ حدیث محدثین: فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني صحيح - «الأحكام» (144 - 145). فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط Null
حدیث تخریج «رقم طبعة با وزير 6599»