کتب حدیث ›
صحيح البخاري › ابواب
› باب: جس نے سورج گرہن میں غلام آزاد کرنا پسند کیا (اس نے اچھا کیا)۔
حدیث نمبر: 1054
حَدَّثَنَا رَبِيعُ بْنُ يَحْيَى ، قَالَ : حَدَّثَنَا زَائِدَةُ ، عَنْ هِشَامٍ ، عَنْ فَاطِمَةَ ، عَنْ أَسْمَاءَ ، قَالَتْ : " لَقَدْ أَمَرَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِالْعَتَاقَةِ فِي كُسُوفِ الشَّمْسِ " .
مولانا داود راز
´ہم سے ربیع بن یحییٰ نے بیان کیا ، کہا کہ ہم سے زائدہ نے ہشام سے بیان کیا ، ان سے فاطمہ نے ، ان سے اسماء رضی اللہ عنہا نے کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے سورج گرہن میں غلام آزاد کرنے کا حکم فرمایا ۔