کتب حدیثصحیح ابن حبانابوابباب: جمعہ کے دن کے غسل کا بیان - اس بیان کا ذکر کہ لوگ اپنے پیشے کے کپڑوں میں جمعہ کو جاتے تھے، اسی لیے انہیں اس کے لیے غسل کا حکم دیا گیا
حدیث نمبر: 1236
أَخْبَرَنَا أَخْبَرَنَا الْحَسَنُ بْنُ سُفِيانَ ، قَالَ : حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ حِسَابٍ ، قَالَ : حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ ، قَالَ : حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ ، عَنْ عَمْرَةَ ، عَنْ عَائِشَةَ ، قَالَتْ : " كَانَ النَّاسُ مُهَّانَ أَنْفُسِهِمْ ، فَكَانُوا يَرُوحُونَ إِلَى الْجُمُعَةِ بِهَيْئَتِهِمْ ، فَقِيلَ لَهُمْ : لَوِ اغْتَسَلْتُمْ " .
سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں: پہلے لوگ اپنے کام کاج خود ہی کیا کرتے تھے پھر وہ اسی حالت میں جمعہ کے لئے آ جایا کرتے تھے (جس کی وجہ سے بدبو پھیل جاتی تھی) تو ان سے یہ کہا: گیا اگر تم غسل کر لو (تو یہ مناسب ہو گا)
حوالہ حدیث صحیح ابن حبان / كتاب الطهارة / حدیث: 1236
درجۂ حدیث محدثین: فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني صحيح - «صحيح أبي داود» (379): ق. فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط إسناده صحيح على شرط مسلم.
حدیث تخریج «رقم طبعة با وزير 1233»