فہرستِ ابواب — الفتح الربانی

بَابُ مَا جَاءَ فِي عَدْلِهِ ﷺ بَيْنَهُنَّ فِي كُلِّ شَيْءٍ وَطَوافِهِ عَلَيْهِنَّ جَمِيعًا فِي سَاعَةٍ أَوْ ضَحْوَةٍ

باب: نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے اپنی ازواج کے درمیان ہر چیز میں انصاف کرنے اور¤دن کے کسی حصہ میں سب کے ہاں چکر لگانے کا بیان

حدیث 11472–11476

بَابُ ظُهُورٍ عَدْلِهِ وَ كَرَمِ أَخْلَاقِهِ فِي قِصَّةِ الْقَصْعَةِ الَّتِي كَسَرَتْهَا عَائِشَةُرَضِيَ اللهُ عَنْهَاْ

باب: ام المؤمنین سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کے پیالہ توڑنے کے واقعہ میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے عدل اور آپ کے اخلاق کا ظہور

حدیث 11477–11479

بَابُ مَا جَاءَ فِي رِفْقِهِ بِهِنَّ وَاهْتِمَامِهِ ﷺ بِأَمْرِ هِنَّ

باب: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی اپنی ازواج کے ساتھ نرمی اور ان کے امور کا اہتمام کرنے کا بیان

حدیث 11480–11485

بَابُ مَا جَاءَ فِي كَيْدِ بَعْضِهِنَّ لَهُ وَاحْتِمَالِهِ إِبْدَاءَ هُنَّ وَعَفْوِهِ عَنْهُنَّ وَتَوَاضُعِهِ فِي بَيْتِهِ ﷺ

باب: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ آپ کی بعض ازواج کا حیلہ کرنے کا اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ان کی ایذائوں کو برداشت کرنے، ان سے درگزر کرنے اور گھر کے اندر انکساری کا رویہ اختیار کرنے کا بیان

حدیث 11486–11488

بَابُ مَا جَاءَ فِي ذِكْرِ بَعْض خَدَمِهِ ﷺ مِنْهُمْ أَنَّسُ بِنْ مَالِكِ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ

باب: خادم رسول سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ اور دیگر خدام رسول کا تذکرہ

حدیث 11489–11490

وَمِنْهُمْ عَبْدُ اللهِ بن مَسْعُودٍ وَأُمه رَضِىَ اللَّهُ عَنْهُمْا

باب: سیدنا عبد اللہ بن مسعود اور ان کی ماں رضی اللہ عنہما بھی خدام رسول میں سے تھے

حدیث 11491–11491

بَابُ ما جاءَ فِي ذِكْرِ بَعْض مَوَالِيهِ ﷺ

باب: نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بعض غلاموں کا تذکرہ

حدیث 11492–11497

اس باب کی تمام احادیث