کتب حدیث ›
الفتح الربانی › ابواب
› باب: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی آٹھویں زوجہ ام المؤمنین سیدہ زینب بنت خزیمہ ہلالیہ رضی اللہ عنہا
حدیث نمبر: 11454
عَنْ مَيْمُونَةَ زَوْجِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ قَالَتْ تَزَوَّجَنِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ وَنَحْنُ حَلَالٌ بَعْدَمَا رَجَعْنَا مِنْ مَكَّةَ
ترجمہ:محمد محفوظ اعوان
سیدہ میمونہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے، وہ کہتی ہیں: جب ہم مکہ سے واپس ہوئے تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مجھ سے نکاح کیا اور ہم دونوں احرام کی حالت میں نہیں تھے۔