مرکزی مواد پر جائیں
15 شعبان، 1447 ہجری

فہرستِ ابواب

بَابُ صِفَةِ الْوِتْرِ وَأَنَّهُ لَيْسَ بِفَرْضٍ , وَأَنَّهُ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يُوتِرُ عَلَى الْبَعِيرِ

باب : وترکاطریقہ ‘ یہ فرض نہیں ہیں ‘ نبی اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اونٹ پر بھی وتراداکیے ہیں

حدیث 1631–1636

مَنْ نَامَ عَنْ وِتْرِهِ أَوْ نَسِيَهُ

باب : جو شخص وترپڑھے بغیر سو جائے یاوترپڑھنابھول جائے

حدیث 1637–1639

الْوِتْرُ بِخَمْسٍ أَوْ بِثَلَاثٍ أَوْ بِوَاحِدَةٍ أَوْ بِأَكْثَرَ مِنْ خَمْسٍ

باب : وترپانچ ہوتے ہیں ‘ وترتین ہوتے ہیں ‘ وترایک ہوتا ہے یاوترپانچ سے زیادہ ہوتے ہیں

حدیث 1640–1649

لَا تُشَبِّهُوا الْوِتْرَ بِصَلَاةِ الْمَغْرِبِ

باب وتر کی نماز کو مغرب کی نماز کے مشابہہ نہ کرو

حدیث 1650–1652

الْوِتْرُ ثَلَاثٌ كَثَلَاثِ الْمَغْرِبِ

باب وتر کی بھی تین رکعت ہوں گی جیسے مغرب کی تین رکعت ہوتی ہیں

حدیث 1653–1655

فَضِيلَةُ الْوِتْرِ

باب: بابـ وتر کی فضیلت

حدیث 1656–1658

مَا يُقْرَأُ فِي رَكَعَاتِ الْوِتْرِ وَالْقُنُوتِ فِيهِ

باب وتر کی رکعت میں کون سی سورت کی قرأت کی جائے ‘ اس میں دعائے قنوت پڑھنا

حدیث 1659–1680

فِي الرَّكْعَتَيْنِ بَعْدَ الْوِتْرِ

باب وتر کے بعد دو رکعت ادا کرنا

حدیث 1681–1683

بَابُ صِفَةِ الْقُنُوتِ وَبَيَانِ مَوْضِعِهِ

باب دعائے قنوت کا طریقہ اور اس کا مقام

حدیث 1684–1705

بَابُ صَلَاةِ الْمَرِيضِ وَمَنْ رَعَفَ فِي صَلَاتِهِ كَيْفَ يَسْتَخْلِفُ

باب بیمار شخص کی نماز ‘ جس شخص کی نماز کے دوران نکسیرپھوٹ پڑے ‘ وہ اپنانائب کس کو کس طرح مقررکرے ؟

حدیث 1706–1708

اس باب کی تمام احادیث

اہم: ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر واٹس اپ پر اطلاع دیں یا ای میل کریں۔