کتب حدیث › صحيح مسلم › ابواب ❮کتاب:صحيح البخاريصحيح مسلمسنن ابي داودسنن ابن ماجهسنن نسائيسنن ترمذيصحيح ابن خزيمهصحیح ابن حبانمسند احمدموطا امام مالك رواية يحييٰموطا امام مالك رواية ابن القاسمسنن دارميسنن الدارقطنيسنن سعید بن منصورمصنف ابن ابي شيبهالمنتقى ابن الجارودالادب المفردصحيح الادب المفردمشكوة المصابيحبلوغ المراماللؤلؤ والمرجانشمائل ترمذيصحيفه همام بن منبهسلسله احاديث صحيحهمجموعه ضعيف احاديثمختصر صحيح بخاريمختصر صحيح مسلممختصر حصن المسلممسند الحميديمسند اسحاق بن راهويهمسند عبدالله بن مباركمسند الشهابمسند عبدالرحمن بن عوفمسند عبدالله بن عمرمسند عمر بن عبد العزيزالفتح الربانیمعجم صغير للطبرانيحدیث نمبر:جائیں❯ فہرستِ ابواب باب بِرِّ الْوَالِدَيْنِ وَأَنَّهُمَا أَحَقُّ بِهِ: باب: والدین کے ساتھ اچھا سلوک کرنا اور ان دونوں سے کون زیادہ حقدار ہے۔ حدیث 6500–6507 باب تَقْدِيمِ بِرِّ الْوَالِدَيْنِ عَلَى التَّطَوُّعِ بِالصَّلاَةِ وَغَيْرِهَا: باب: نفل نماز پر والدین کی اطاعت مقدم ہے۔ حدیث 6508–6509 باب رَغِمَ أَنْفُ مَنْ أَدْرَكَ أَبَوَيْهِ أَوْ أَحَدَهُمَا عِنْدَ الْكِبَرِ فَلَمْ يَدْخُلِ الْجَنَّةَ: باب: بدبخت ہے وہ انسان جو بڑھاپے میں والدین کی خدمت کر کے جنت حاصل نہ کرے۔ حدیث 6510–6512 باب فَضْلِ صِلَةِ أَصْدِقَاءِ الأَبِ وَالأُمِّ وَنَحْوِهِمَا: باب: ماں باپ کے دوستوں کے ساتھ سلوک کر نے کی فضیلت۔ حدیث 6513–6515 باب تَفْسِيرِ الْبِرِّ وَالإِثْمِ: باب: بھلائی اور برائی کے معنی۔ حدیث 6516–6517 باب صِلَةِ الرَّحِمِ وَتَحْرِيمِ قَطِيعَتِهَا: باب: ناتا توڑنا حرام ہے۔ حدیث 6518–6525 باب النَّهْيِ عَنِ التَّحَاسُدِ وَالتَّبَاغُضِ وَالتَّدَابُرِ: باب: حسد اور بغض اور دشمنی کا حرام ہونا۔ حدیث 6526–6531 باب تَحْرِيمِ الْهَجْرِ فَوْقَ ثَلاَثٍ بِلاَ عُذْرٍ شَرْعِيٍّ: باب: بغیر عذر شرعی کے تین دن سے زیادہ کسی مسلمان سے خفا رہنا حرام ہے۔ حدیث 6532–6535 باب تَحْرِيمِ الظَّنِّ وَالتَّجَسُّسِ وَالتَّنَافُسِ وَالتَّنَاجُشِ وَنَحْوِهَا: باب: بدگمانی اور ٹوہ لگانا اور رشک کر نا اور دھوکے بازی حرام ہے۔ حدیث 6536–6540 باب تَحْرِيمِ ظُلْمِ الْمُسْلِمِ وَخَذْلِهِ وَاحْتِقَارِهِ وَدَمِهِ وَعِرْضِهِ وَمَالِهِ: باب: مسلمان پر ظلم کرنا یا اس کو ذلیل کرنا حرام ہے۔ حدیث 6541–6543 باب النَّهْيِ عَنِ الشَّحْنَاءِ وَالتَّهَاجُرِ: باب: کینہ رکھنے کی ممانعت۔ حدیث 6544–6547 باب فِي فَضْلِ الْحُبِّ فِي اللَّهِ: باب: اللہ تعالیٰ کے واسطے محبت کی فضیلت۔ حدیث 6548–6550 باب فَضْلِ عِيَادَةِ الْمَرِيضِ: باب: بیمار پرستی کا ثواب۔ حدیث 6551–6556 باب ثَوَابِ الْمُؤْمِنِ فِيمَا يُصِيبُهُ مِنْ مَرَضٍ أَوْ حُزْنٍ أَوْ نَحْوِ ذَلِكَ حَتَّى الشَّوْكَةِ يُشَاكُهَا: باب: مومن کو کوئی بیماری یا تکلیف پہنچے تو اس کا ثواب۔ حدیث 6557–6571 باب تَحْرِيمِ الظُّلْمِ: باب: ظلم کرنا حرام ہے۔ حدیث 6572–6581 باب نَصْرِ الأَخِ ظَالِمًا أَوْ مَظْلُومًا: باب: اپنے بھائی کی مدد کر ظالم ہو یا مظلوم ہر حال میں کرنے سے کیا مراد ہے۔ حدیث 6582–6584 باب تَرَاحُمِ الْمُؤْمِنِينَ وَتَعَاطُفِهِمْ وَتَعَاضُدِهِمْ: باب: مومنوں کا آپس میں اتحاد اور ایک دوسرے کا مددگار ہونا۔ حدیث 6585–6590 باب النَّهْيِ عَنِ السِّبَابِ: باب: گالی دینے کی ممانعت۔ حدیث 6591–6591 باب اسْتِحْبَابِ الْعَفْوِ وَالتَّوَاضُعِ: باب: عفو اور عاجزی کی فضیلت۔ حدیث 6592–6592 باب تَحْرِيمِ الْغِيبَةِ: باب: غیبت حرام ہے۔ حدیث 6593–6593 باب بِشَارَةِ مَنْ سَتَرَ اللَّهُ تَعَالَى عَيْبَهُ فِي الدُّنْيَا بِأَنْ يَسْتُرَ عَلَيْهِ فِي الآخِرَةِ: باب: اللہ نے جس کی دنیا میں پردہ پوشی کی آخرت میں بھی کرے گا۔ حدیث 6594–6595 باب مُدَارَاةِ مَنْ يُتَّقَى فُحْشُهُ: باب: جس کی برائی کا ڈر ہو اس کی ظاہر میں خاطرداری کرنا۔ حدیث 6596–6597 باب فَضْلِ الرِّفْقِ: باب: نرمی کی فضیلت۔ حدیث 6598–6603 باب النَّهْيِ عَنْ لَعْنِ الدَّوَابِّ وَغَيْرِهَا: باب: جانوروں اور ان کے علاوہ کو لعنت نہ کرنے کابیان۔ حدیث 6604–6613 باب مَنْ لَعَنَهُ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَوْ سَبَّهُ أَوْ دَعَا عَلَيْهِ وَلَيْسَ هُوَ أَهْلاً لِذَلِكَ كَانَ لَهُ زَكَاةً وَأَجْرًا وَرَحْمَةً: باب: جس پر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے لعنت کی اور وہ لعنت کے لائق نہ تھا تو اس پر رحمت ہو گی۔ حدیث 6614–6629 باب ذَمِّ ذِي الْوَجْهَيْنِ وَتَحْرِيمِ فِعْلِهِ: باب: دو منہ والے منافق کی مذمت۔ حدیث 6630–6632 باب تَحْرِيمِ الْكَذِبِ وَبَيَانِ مَا يُبَاحُ مِنْهُ: باب: جھوٹ حرام ہے لیکن کسی حد تک درست ہے اس کا بیان۔ حدیث 6633–6635 باب تَحْرِيمِ النَّمِيمَةِ: باب: چغل خوری حرام ہے۔ حدیث 6636–6636 باب قُبْحِ الْكَذِبِ وَحُسْنِ الصِّدْقِ وَفَضْلِهِ: باب:جھوٹ بولنا برا ہے اور سچ بولنا اچھا ہے، سچائی کی فضیلت جھوٹ کی مذمت۔ حدیث 6637–6640 باب فَضْلِ مَنْ يَمْلِكُ نَفْسَهُ عِنْدَ الْغَضَبِ وَبِأَيِّ شيء يَذْهَبُ الْغَضَبُ: باب: غصہ کے وقت اپنے آپ پر قابو پانے کی فضیلت اور اس بات کے بیان میں کہ کس چیز سے غصہ جاتا رہتا ہے۔ حدیث 6641–6648 باب خُلِقَ الإِنْسَانُ خَلْقًا لاَ يَتَمَالَكُ: باب: انسان اس طرح پیدا ہوا کہ اختیار نہیں رکھ سکتا۔ حدیث 6649–6650 باب النَّهْيِ عَنْ ضَرْبِ الْوَجْهِ: باب: منہ پر مارنے کی ممانعت۔ حدیث 6651–6656 باب الْوَعِيدِ الشَّدِيدِ لِمَنْ عَذَّبَ النَّاسَ بِغَيْرِ حَقٍّ: باب: جو شخص لوگوں کو ناحق ستائے اس کا عذاب۔ حدیث 6657–6660 باب أَمْرِ مَنْ مَرَّ بِسِلاَحٍ فِي مَسْجِدٍ أَوْ سُوقٍ أَوْ غَيْرِهِمَا مِنَ الْمَوَاضِعِ الْجَامِعَةِ لِلنَّاسِ أَنْ يُمْسِكَ بِنِصَالِهَا: باب: مجمع یا بازار میں ہتھیار لے جائے تو اس کی احتیاط رکھے۔ حدیث 6661–6665 باب النَّهْيِ عَنِ الإِشَارَةِ بِالسِّلاَحِ إِلَى مُسْلِمٍ: باب: کسی مسلمان کو ہتھیار سے ڈرا نے کی ممانعت۔ حدیث 6666–6668 باب فَضْلِ إِزَالَةِ الأَذَى عَنِ الطَّرِيقِ: باب: راہ میں سے موذی چیز ہٹانے کا ثواب۔ حدیث 6669–6674 باب تَحْرِيمِ تَعْذِيبِ الْهِرَّةِ وَنَحْوِهَا مِنَ الْحَيَوَانِ الَّذِي لاَ يُؤْذِي: باب: جو جانور ستاتا نہ ہو اس کو تکلیف دینا حرام ہے جیسے بلی کو۔ حدیث 6675–6679 باب تَحْرِيمِ الْكِبْرِ: باب: غرور کرنا حرام ہے۔ حدیث 6680–6680 باب النَّهْيِ عَنْ تَقْنِيطِ الإِنْسَانِ مِنْ رَحْمَةِ اللَّهِ تَعَالَى: باب: اللہ کی رحمت سے کسی کو ناامید کرنا حرام ہے۔ حدیث 6681–6681 باب فَضْلِ الضُّعَفَاءِ وَالْخَامِلِينَ: باب: ناتوانوں اور گمنام شخصوں کی فضیلت۔ حدیث 6682–6682 باب النَّهْيِ عَنْ قَوْلِ هَلَكَ النَّاسُ: باب: یہ کہنا منع ہے کہ لوگ تباہ ہوئے۔ حدیث 6683–6684 باب الْوَصِيَّةِ بِالْجَارِ وَالإِحْسَانِ إِلَيْهِ: باب: ہمسائے کا حق اور اس کے ساتھ حسن سلوک۔ حدیث 6685–6689 باب اسْتِحْبَابِ طَلاَقَةِ الْوَجْهِ عِنْدَ اللِّقَاءِ: باب: ملاقات کے وقت کشادہ پیشانی سے ملنا۔ حدیث 6690–6690 باب اسْتِحْبَابِ الشَّفَاعَةِ فِيمَا لَيْسَ بِحَرَامٍ: باب: اچھے کام میں سفارش کرنا مستجب ہے۔ حدیث 6691–6691 باب اسْتِحْبَابِ مُجَالَسَةِ الصَّالِحِينَ وَمُجَانَبَةِ قُرَنَاءِ السَّوْءِ: باب: نیک صحبت کا حکم اور بری مجلس سے بچنے کے بیان میں۔ حدیث 6692–6692 باب فَضْلِ الإِحْسَانِ إِلَى الْبَنَاتِ: باب: بیٹیوں کے پالنے کی فضیلت۔ حدیث 6693–6695 باب فَضْلِ مَنْ يَمُوتُ لَهُ وَلَدٌ فَيَحْتَسِبُهُ: باب: جس شخص کا بچہ مرے اور وہ صبر کرے۔ حدیث 6696–6704 باب إِذَا أَحَبَّ اللهُ عَبْدًا ، أَمَرَ جِبْرَئِيلَ فَأَحَبَّهُ وَأَحَبَّهُ أَهْلُ السَّمَاءِ ، ثُمَّ يُوضَعُ لَهُ الْقَبُولُ فِي الْآرْضِ باب: جب اللہ کریم کسی بندے سے محبت کرتا ہے تو جبرئیل علیہ السلام کو بھی اس سے محبت رکھنے کا حکم کرتے ہیں اور آسمان کے فرشتے بھی اس سے محبت کر تے ہیں۔ حدیث 6705–6707 باب الأَرْوَاحِ جُنُودٌ مُجَنَّدَةٌ: باب: روحوں کے جھنڈ کے جھنڈ ہیں۔ حدیث 6708–6709 باب الْمَرْءُ مَعَ مَنْ أَحَبَّ: باب: آدمی اسی کے ساتھ ہو گا جس سے دو ستی رکھے۔ حدیث 6710–6720 باب إِذَا أُثْنِيَ عَلَى الصَّالِحِ فَهِيَ بُشْرَى وَلاَ تَضُرُّهُ: باب: نیک آدمی کی تعریف دنیا میں اس کو خوشی ہے۔ حدیث 6721–6722 اس باب کی تمام احادیث ❮ پچھلا باب اگلا باب ❯