صحيح ابن خزيمه : «مالدار شخص کا مانگنا گویا کہ چمٹ اور لپٹ کر مانگنا ہے»
کتب حدیثصحيح ابن خزيمهابوابباب: مالدار شخص کا مانگنا گویا کہ چمٹ اور لپٹ کر مانگنا ہے
‏(‏143‏)‏ بَابُ ذِكْرِ الْغَنِيِّ الَّذِي يَكُونُ الْمَسْأَلَةُ مَعَهُ إِلْحَافًا باب: مالدار شخص کا مانگنا گویا کہ چمٹ اور لپٹ کر مانگنا ہے
حدیث نمبر: 2447
محمد اجمل بھٹی حفظہ اللہ
سیدنا ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” جس شخص کے پاس اوقیہ چاندی کی قیمت ( چالیس درھم ) موجود ہو اور وہ سوال کرے تو وہ چمٹ اور لپٹ کو مانگنے والا شمار ہوگا ۔ “
حوالہ حدیث صحيح ابن خزيمه / جماع أبواب صدقة التطوع / حدیث: 2447
تخریج اسناده صحيح

یہ صفحہ اپنے دوست احباب کیساتھ شئیر کریں

فیس بک
وٹس اپ
ٹویٹر ایکس
ای میل