کتب حدیث ›
صحيح ابن خزيمه › ابواب
› باب: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے تین تین بار وضو کرنے کی کیفیت کا بیان
حدیث نمبر: 169
قَالَ أَبُو بَكْرٍ: خَبَرُ عُثْمَانَ بْنِ عَفَّانَ وَعَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ فِي صِفَةِ وُضُوءِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ثَلَاثًا ثَلَاثًا.
محمد اجمل بھٹی حفظہ اللہ
امام ابو بکر رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم تین تین بار وضو کرنے کی کیفیت کے متعلق سیدنا عثمان بن عفان اور سیدنا علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہم کی احادیث ( ذکر ہو چکی ) ہیں۔