کتب حدیثصحيح ابن خزيمهابوابباب: اس کھڑے پانی سے وضو کرنے اور پینے کی ممانعت کا بیان جس میں پیشاب کیا گیا ہو ، اس کا بیان عام الفاظ کے ساتھ ہے جبکہ مراد خاص ہے
حدیث نمبر: 94
نا يُونُسُ بْنُ عَبْدِ الأَعْلَى ، أَخْبَرَنَا أَنَسُ بْنُ عِيَاضٍ ، عَنِ الْحَارِثِ وَهُوَ ابْنُ أَبِي ذُبَابٍ ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ مِينَاءَ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، قَالَ : " لا يَبُولَنَّ أَحَدُكُمْ فِي الْمَاءِ الدَّائِمِ ، ثُمَّ يَتَوَضَّأُ مِنْهُ أَوْ يَشْرَبُ "
محمد اجمل بھٹی حفظہ اللہ
سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ” تم میں سے کوئی شخص کھڑے پانی میں ہرگز پیشاب نہ کرے کہ پھر اس سے وضو کرے یا اس میں سے پیئے۔ “
حوالہ حدیث صحيح ابن خزيمه / جماع أبواب ذكر الماء الذي لا ينجس، والذي ينجس إذا خالطته نجاسة / حدیث: 94
تخریج حدیث «اسناده صحيح: صحيح ابي داود: 63 ، سنن ترمذي: كتاب الطهارة: باب ماجاء فى كراهية البول فى الماء الراكد: 68 ، سنن النسائي: 57 ، مسند احمد: 7213 ، وابن حبان: 1248 ، 1253 ، وابن ماجه: 344»