فہرستِ ابواب — صحيح ابن خزيمه

‏(‏57‏)‏ بَابُ الْأَمْرِ بِالِاسْتِطَابَةِ بِالْأَحْجَارِ،

باب: پتھروں ( ڈھیلوں ) سے استنجا کرنے کے حکم کا بیان

حدیث 74–74

‏(‏58‏)‏ بَابُ الْأَمْرِ بِالِاسْتِطَابَةِ بِالْأَحْجَارِ وِتْرًا لَا شَفْعًا

باب: استنجا کرنے کے لیے جفت کی بجائے طاق پتھر کرنے کا حکم ہے

حدیث 75–75

‏(‏59‏)‏ بَابُ ذِكْرِ الدَّلِيلِ عَلَى أَنَّ الْأَمْرَ بِالِاسْتِطَابَةِ وِتْرًا

باب: اس بات کی دلیل کا بیان کہ استنجا کے لئے طاق ڈھیلے استعمال کرنے

حدیث 76–76

‏(‏60‏)‏ بَابُ الدَّلِيلِ عَلَى أَنَّ الْأَمْرَ بِالْوِتْرِ فِي الِاسْتِطَابَةِ أَمْرُ اسْتِحْبَابٍ لَا أَمْرُ إِيجَابٍ

باب: اس بات کی دلیل کا بیان کہ استنجا کے لیے طاق ڈھیلے استعمال کرنے کا حکم استحبابی ہے ، وجوبی نہیں

حدیث 77–77

‏(‏61‏)‏ بَابُ النَّهْيِ عَنِ الِاسْتِطَابَةِ بِالْيَمِينِ

باب: دائیں ہاتھ سے استنجا کرنا منع ہے

حدیث 78–79

‏(‏62‏)‏ بَابُ النَّهْيِ عَنِ الِاسْتِطَابَةِ بِدُونِ ثَلَاثَةِ أَحْجَارٍ

باب: تین سے کم ڈھیلوں سے استنجا کرنا منع ہے

حدیث 80–80

‏(‏63‏)‏ بَابُ الدَّلِيلِ عَلَى النَّهْيِ عَنِ الِاسْتِطَابَةِ بِدُونِ ثَلَاثَةِ أَحْجَارٍ

باب: تین سے کم ڈھلیوں سے استنجا کرنے سے منع کی دلیل کا بیان

حدیث 81–81

‏(‏64‏)‏ بَابُ ذِكْرِ الْعِلَّةِ الَّتِي مِنْ أَجْلِهَا زُجِرَ عَنِ الِاسْتِنْجَاءِ بِالْعِظَامِ وَالرَّوْثِ

باب: اس سبب کا بیان جس کی وجہ سے ہڈی اور لید سے استنجا کرنے سے سختی سے منع کیا گیا ہے

حدیث 82–82

اس باب کی تمام احادیث