حدیث نمبر: 1274
1274 - حَدَّثَنَا الْحُمَيْدِيُّ: قَالَ: ثنا سُفْيَانُ، قَالَ: قَالَ عَمْرُو بْنُ دِينَارٍ: «خُدْعَةٌ، وَأَهْلُ الْعَرَبِيَّةِ يَقُولُونَ خَدْعَةٌ»
اردو ترجمہ مسند الحمیدی
عمر و بن دینار کہتے ہیں: لفظ ”خدعتہ“ کے تلفظ میں اختلاف پایا جاتا ہے۔