حدیث نمبر: 1258
1258 - حَدَّثَنَا الْحُمَيْدِيُّ قَالَ: ثنا سُفْيَانُ، قَالَ: ثنا حَسَّانُ بْنُ جَعْدَةَ، قَالَ: «رَأَيْتُ الْحَسَنَ بْنَ أَبِي الْحَسَنِ دَخَلَ مَسْجِدَ وَاسِطَ يَوْمَ الْجُمُعَةِ وَابْنُ هُبَيْرَةَ يَخْطُبُ عَلَي الْمِنْبَرِ، فَصَلَّي رَكْعَتَيْنِ فَجَلَسَ»
اردو ترجمہ مسند الحمیدی
حسان نامی راوی کہتے ہیں: میں نے حسن بن ابوالحسن کو ”مسجد واسط“ میں جمعہ کے دن داخل ہوتے دیکھا اس وقت ابن ہبیرہ منبر پر خطبہ دے رہا تھا، تو انہوں نے پہلے دو رکعت ادا کیں پھر وہ بیٹھے۔