حدیث نمبر: 865
865 - حَدَّثَنَا الْحُمَيْدِيُّ قَالَ: ثنا سُفْيَانُ، قَالَ: ثنا مُجَالِدٌ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، عَنْ عُرْوَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّي اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، بِمِثْلِهِ وَزَادَ فِيهِ: «الْأَجْرُ وَالْمَغْنَمُ»
اردو ترجمہ مسند الحمیدی
یہی روایت ایک اور سند کے ہمراہ منقول ہے، تاہم اس میں یہ الفاظ ہیں۔ ”اجر اور مال غنیمت (کی شکل میں بھلائی رکھی گئی ہے)۔“