کتب حدیث › صحيح مسلم › ابواب ❮کتاب:صحيح البخاريصحيح مسلمسنن ابي داودسنن ابن ماجهسنن نسائيسنن ترمذيصحيح ابن خزيمهصحیح ابن حبانمسند احمدموطا امام مالك رواية يحييٰموطا امام مالك رواية ابن القاسمسنن دارميسنن الدارقطنيسنن سعید بن منصورمصنف ابن ابي شيبهالمنتقى ابن الجارودالادب المفردصحيح الادب المفردمشكوة المصابيحبلوغ المراماللؤلؤ والمرجانشمائل ترمذيصحيفه همام بن منبهسلسله احاديث صحيحهمجموعه ضعيف احاديثمختصر صحيح بخاريمختصر صحيح مسلممختصر حصن المسلممسند الحميديمسند اسحاق بن راهويهمسند عبدالله بن مباركمسند الشهابمسند عبدالرحمن بن عوفمسند عبدالله بن عمرمسند عمر بن عبد العزيزالفتح الربانیمعجم صغير للطبرانيحدیث نمبر:جائیں❯ فہرستِ ابواب باب تَلْقِينِ الْمَوْتَى لاَ إِلَهَ إِلاَّ اللَّهُ: باب: قریب الموت کو «لَا إِلَـٰهَ إِلَّا اللَّـهُ» کی تلقین کرنا۔ حدیث 2123–2125 باب مَا يُقَالُ عِنْدَ الْمُصِيبَةِ: باب: مصیبت کے وقت کیا کہنا چاہیئے؟ حدیث 2126–2128 باب مَا يُقَالُ عِنْدَ الْمَرِيضِ وَالْمَيِّتِ: باب: مریض اور میت کے پاس کیا کہنا چاہیئے؟ حدیث 2129–2129 باب فِي إِغْمَاضِ الْمَيِّتِ وَالدُّعَاءِ لَهُ إِذَا حُضِرَ: باب: میت کی آنکھوں کو بند کرنا اور اس کے لئے دعا کرنے کا بیان۔ حدیث 2130–2131 باب فِي شُخُوصِ بَصَرِ الْمَيِّتِ يَتْبَعُ نَفْسَهُ: باب: میت کی آنکھیں روح کے پیچھے پیچھے دیکھتی ہیں۔ حدیث 2132–2133 باب الْبُكَاءِ عَلَى الْمَيِّتِ: باب: میت پر رونے کا بیان۔ حدیث 2134–2137 باب فِي عِيَادَةِ الْمَرْضَى: باب: بیماروں کی خبر گیری کا بیان۔ حدیث 2138–2138 باب فِي الصَّبْرِ عَلَى الْمُصِيبَةِ عِنْدَ الصَّدْمَةِ الأُولَى: باب: مصیبت کے فوری بعد صبر ہی حقیقی صبر ہے۔ حدیث 2139–2141 باب الْمَيِّتُ يُعَذَّبُ بِبُكَاءِ أَهْلِهِ عَلَيْهِ: باب: میت کو اس کے گھر والوں کے رونے کی وجہ سے عذاب دیا جاتا ہے۔ حدیث 2142–2159 باب التَّشْدِيدِ فِي النِّيَاحَةِ: باب: نوحہ کرنے کی سختی کے ساتھ ممانعت۔ حدیث 2160–2165 باب نَهْيِ النِّسَاءِ عَنِ اتِّبَاعِ الْجَنَائِزِ: باب: جنازے کے پیچھے عورتوں کا جانا منع ہے۔ حدیث 2166–2167 باب فِي غَسْلِ الْمَيِّتِ: باب: میت کو غسل دینا۔ حدیث 2168–2176 باب فِي كَفَنِ الْمَيِّتِ: باب: میت کو کفن دینے کا بیان۔ حدیث 2177–2182 باب تَسْجِيَةِ الْمَيِّتِ: باب: میت کو کپڑے کے ساتھ ڈھانپ دینے کا بیان۔ حدیث 2183–2184 باب فِي تَحْسِينِ كَفَنِ الْمَيِّتِ: باب: میت کو اچھے کپڑوں میں کفن دینا چاہیئے۔ حدیث 2185–2185 باب الإِسْرَاعِ بِالْجَنَازَةِ: باب: جنازے کو جلدی لے جانے کا بیان۔ حدیث 2186–2188 باب فَضْلِ الصَّلاَةِ عَلَى الْجَنَازَةِ وَاتِّبَاعِهَا: باب: جنازہ کے پیچھے جانا اور نماز جنازہ پڑھنے کی فضیلت۔ حدیث 2189–2197 باب مَنْ صَلَّى عَلَيْهِ مِائَةٌ شُفِّعُوا فِيهِ: باب: جس شخص کا جنازہ سو آدمی پڑھیں اس میت کے لیے ان کی سفارش قبول کی جاتی ہے۔ حدیث 2198–2198 باب مَنْ صَلَّى عَلَيْهِ أَرْبَعُونَ شُفِّعُوا فِيهِ: باب: جس میت کی چالیس لوگ نماز جنازہ پڑھیں ان کی سفارش قبول کی جاتی ہے۔ حدیث 2199–2199 باب فِيمَنْ يُثْنَى عَلَيْهِ خَيْرٌ أَوْ شَرٌّ مِنَ الْمَوْتَى: باب: میتوں میں سے جس کی اچھی یا بری تعریف کی جائے۔ حدیث 2200–2201 باب مَا جَاءَ فِي: «مُسْتَرِيحٌ وَمُسْتَرَاحٌ مِنْهُ»: باب: آرام پانے والے اور جس سے آرام حاصل کیا گیا ان کا بیان۔ حدیث 2202–2203 باب فِي التَّكْبِيرِ عَلَى الْجَنَازَةِ: باب: نماز جنازہ میں تکبیروں کا بیان۔ حدیث 2204–2210 باب الصَّلاَةِ عَلَى الْقَبْرِ: باب: قبر پر نماز جنازہ پڑھنا۔ حدیث 2211–2216 باب الْقِيَامِ لِلْجَنَازَةِ: باب: جنازہ کے لئے کھڑے ہونے کا بیان۔ حدیث 2217–2226 باب نَسْخِ الْقِيَامِ لِلْجَنَازَةِ: باب: جنازہ کے لئے کھڑا ہونا منسوخ ہے۔ حدیث 2227–2231 باب الدُّعَاءِ لِلْمَيِّتِ فِي الصَّلاَةِ: باب: نماز جنازہ میں میت کے لئے دعا کرنے کا بیان۔ حدیث 2232–2234 باب أَيْنَ يَقُومُ الإِمَامُ مِنَ الْمَيِّتِ لِلصَّلاَةِ عَلَيْهِ: باب: نماز جنازہ کے لئے امام کس جگہ کھڑا ہو۔ حدیث 2235–2237 باب رُكُوبِ الْمُصَلِّي عَلَى الْجَنَازَةِ إِذَا انْصَرَفَ: باب: نماز جنازہ پڑھ کر واپسی پر سوار ہونے کا بیان۔ حدیث 2238–2239 باب فِي اللَّحْدِ وَنَصْبِ اللَّبِنِ عَلَى الْمَيِّتِ: باب: لحد کھودنا اور میّت پر کچی اینٹیں نصب کرنا۔ حدیث 2240–2240 باب جَعْلِ الْقَطِيفَةِ فِي الْقَبْرِ: باب: قبر میں چادر ڈالنے کا بیان۔ حدیث 2241–2241 باب الأَمْرِ بِتَسْوِيَةِ الْقَبْرِ: باب: قبر کو برابر کرنے کا حکم۔ حدیث 2242–2244 باب النَّهْيِ عَنْ تَجْصِيصِ الْقَبْرِ وَالْبِنَاءِ عَلَيْهِ: باب: قبر کو پختہ کرنے اور اس پر عمارت بنانے کی ممانعت۔ حدیث 2245–2247 باب النَّهْيِ عَنِ الْجُلُوسِ عَلَى الْقَبْرِ وَالصَّلاَةِ عَلَيْهِ: باب: قبر پر بیٹھنے اور اس پر نماز پڑھنے کی ممانعت۔ حدیث 2248–2251 باب الصَّلاَةِ عَلَى الْجَنَازَةِ فِي الْمَسْجِدِ: باب: مسجد میں نماز جنازہ پڑھنا۔ حدیث 2252–2254 باب مَا يُقَالُ عِنْدَ دُخُولِ الْقُبُورِ وَالدُّعَاءِ لأَهْلِهَا: باب: قبر میں داخل کرتے وقت کیا کہنا چاہئیے اور قبر والوں کے لئے دعا کا بیان۔ حدیث 2255–2257 باب اسْتِئْذَانِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَبَّهُ عَزَّ وَجَلَّ فِي زِيَارَةِ قَبْرِ أُمِّهِ: باب: نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا اپنے رب سے اجازت طلب کرنا اپنی والدہ کی قبر دیکھنے کی۔ حدیث 2258–2261 باب تَرْكِ الصَّلاَةِ عَلَى الْقَاتِلِ نَفْسَهُ: باب: خودکشی کرنے والے کی نماز جنازہ پڑھنے کی ممانعت۔ حدیث 2262–2262 اس باب کی تمام احادیث ❮ پچھلا باب اگلا باب ❯