حدیث نمبر: 816
816 - ثنا سُفْيَانُ، قَالَ: ثنا مُجَالِدٌ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، عَنْ جَرِيرٍ، قَالَ: «بَايَعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّي اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَي السَّمْعِ وَالطَّاعَةِ، وَإِقَامِ الصَّلَاةِ، وَإِيتَاءِ الزَّكَاةِ، وَالنُّصْحِ لِكُلِّ مُسْلِمٍ»
اردو ترجمہ مسند الحمیدی
سیدنا جریر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں۔ میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے دست اقدس پر (حاکم کی) اطاعت و فرمانبرداری کرنے، نماز قائم کرنے، زکوٰة ادا کرنے اور ہر مسلمان کی خیر خواہی کی بیعت کی تہی۔