حدیث نمبر: 702
702 - حَدَّثَنَا الْحُمَيْدِيُّ قَالَ: ثنا سُفْيَانُ، عَنْ مُوسَي بْنِ عُقْبَةَ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ: «أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّي اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَطَعَ فِي أَمْوَالِ بَنِي النَّضِيرِ وَحَرَقَ» ، قَالَ سُفْيَانُ: «وَلَمْ أَسْمَعْهُ مِنْهُ»
اردو ترجمہ مسند الحمیدی
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے بنو نضیر کی زمینوں (پر موجود کھجور کے درخت) کٹوا دیے تھے اور انہیں جلا دیا تھا۔ سفیان کہتے ہیں: میں نے یہ روایت ان سے سنی نہیں ہے۔