مرکزی مواد پر جائیں
19 شعبان، 1447 ہجری
کتب حدیثمسند الحميديابوابباب: حدیث نمبر 680
حدیث نمبر: 680
680 - حَدَّثَنَا الْحُمَيْدِيُّ قَالَ: ثنا سُفْيَانُ، قَالَ: ثنا صَدَقَةُ بْنُ يَسَارٍ، عَنْ نَافِعٍ، أَنَّ ابْنَ عُمَرَ كَانَ يَمُرُّ بِشَجَرَةٍ بَيْنَ مَكَّةَ وَالْمَدِينَةِ، «كَانَ النَّبِيِّ صَلَّي اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَسْتَظِلُّ فِيهَا فَيَحْمِلُ لَهَا الْمَاءَ مِنَ الْمَكَانِ الْبَعِيدِ حَتَّي يَصُبَّهُ تَحْتَهَا»
اردو ترجمہ مسند الحمیدی
نافع بیان کرتے ہیں: سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما مکہ اور مدینہ کے درمیان ایک درخت کے پاس سے جب بھی گزرتے تو اس کے لیے دور سے پانی لا کر اس کو پانی دیا کرتے تھے کہ یہ وہ درخت تھا، جس کے نیچے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سائے میں آرام فرماتے تھے۔
حوالہ حدیث مسند الحميدي / حدیث: 680
درجۂ حدیث محدثین: إسناده صحيح
حدیث تخریج «إسناده صحيح وأخرجه ابن حبان فى «صحيحه» برقم: 7074، والبيهقي فى«سننه الكبير» برقم: 10378، والبزار فى «مسنده» برقم: 5908، 5909، والطبراني فى "الأوسط" برقم: 3968»

اہم: ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر واٹس اپ پر اطلاع دیں یا ای میل کریں۔