حدیث نمبر: 658
658 - حَدَّثَنَا الْحُمَيْدِيُّ قَالَ: ثنا سُفْيَانُ، قَالَ: ثنا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّي اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِثْلَهُ، وَلَمْ يَقُلْ: «إِنْ شَاءَ اللَّهُ» قِيلَ لِسُفْيَانَ: " فِيهِ سَاجِدُونَ، فَقَالَ: مَا أَحْلِفُهُ وَلَا أَحْفَظُهُ "
اردو ترجمہ مسند الحمیدی
یہی روایت ایک اور سند کے ہمراہ بھی منقول ہے، تاہم اس میں یہ الفاظ نہیں ہیں: ”ان شاء اللہ۔“ سفیان سے کہا گیا: اس میں یہ الفاظ ہیں: ”سجدہ کرنے والے ہیں“ تو وہ بولے: نہ تو یہ الفاظ اس کے مناسب ہیں اور نہ ہی مجھے یہ الفاظ یاد ہیں۔