کتب حدیث › صحيح مسلم › ابواب ❮کتاب:صحيح البخاريصحيح مسلمسنن ابي داودسنن ابن ماجهسنن نسائيسنن ترمذيصحيح ابن خزيمهصحیح ابن حبانمسند احمدموطا امام مالك رواية يحييٰموطا امام مالك رواية ابن القاسمسنن دارميسنن الدارقطنيسنن سعید بن منصورمصنف ابن ابي شيبهالمنتقى ابن الجارودالادب المفردصحيح الادب المفردمشكوة المصابيحبلوغ المراماللؤلؤ والمرجانشمائل ترمذيصحيفه همام بن منبهسلسله احاديث صحيحهمجموعه ضعيف احاديثمختصر صحيح بخاريمختصر صحيح مسلممختصر حصن المسلممسند الحميديمسند اسحاق بن راهويهمسند عبدالله بن مباركمسند الشهابمسند عبدالرحمن بن عوفمسند عبدالله بن عمرمسند عمر بن عبد العزيزالفتح الربانیمعجم صغير للطبرانيحدیث نمبر:جائیں❯ فہرستِ ابواب باب الْمَسَاجِدِ وَمَوَاضِعِ الصَّلاَةِ باب: مسجدوں اور نماز کی جگہوں کا بیان۔ حدیث 1161–1172 باب ابْتِنَاءِ مَسْجِدِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: باب: مسجد نبوی کی تعمیر۔ حدیث 1173–1175 باب تَحْوِيلِ الْقِبْلَةِ مِنَ الْقُدْسِ إِلَى الْكَعْبَةِ: باب: بیت المقدس کی طرف سے خانہ کعبہ کی طرف قبلہ ہونا۔ حدیث 1176–1180 باب النَّهْيِ عَنْ بِنَاءِ الْمَسَاجِدِ عَلَى الْقُبُورِ وَاتِّخَاذِ الصُّوَرِ فِيهَا وَالنَّهْيِ عَنِ اتِّخَاذِ الْقُبُورِ مَسَاجِدَ. باب: قبروں پر مسجد بنانے اور ان میں مورتیں رکھنے کی ممانعت، قبروں کو مسجد بنانے کی ممانعت۔ حدیث 1181–1188 باب فَضْلِ بِنَاءِ الْمَسَاجِدِ وَالْحَثِّ عَلَيْهَا: باب: مسجد بنانے کی فضیلت اور اس کی رغبت دلانا۔ حدیث 1189–1190 باب النَّدْبِ إِلَى وَضْعِ الأَيْدِي عَلَى الرُّكَبِ فِي الرُّكُوعِ وَنَسْخِ التَّطْبِيقِ: باب: رکوع میں ہاتھوں کا گھٹنوں پر رکھنا اور تطبیق کا منسوخ ہونا۔ حدیث 1191–1197 باب جَوَازِ الإِقْعَاءِ عَلَى الْعَقِبَيْنِ: باب: ایڑیوں پر سرین رکھ کر بیٹھنا۔ حدیث 1198–1198 باب تَحْرِيمِ الْكَلاَمِ فِي الصَّلاَةِ وَنَسْخِ مَا كَانَ مِنْ إِبَاحَتِهِ: باب: نماز میں باتیں کرنا حرام ہے۔ حدیث 1199–1208 باب جَوَازِ لَعْنِ الشَّيْطَانِ فِي أَثْنَاءِ الصَّلاَةِ وَالتَّعَوُّذِ مِنْهُ وَجَوَازِ الْعَمَلِ الْقَلِيلِ فِي الصَّلاَةِ: باب: نماز کے اندر شیطان پر لعنت کرنا اور اس سے پناہ مانگنا اور عمل قلیل کرنا درست ہے۔ حدیث 1209–1211 باب جَوَازِ حَمْلِ الصِّبْيَانِ فِي الصَّلاَةِ: باب: نماز میں بچوں کا اٹھا لینا درست ہے ان کے کپڑے پر جب تک نجاست ثابت نہ ہو طہارت پر محمول ہیں اور عمل قلیل و عمل متفرق، نماز کو باطل نہیں کرتا۔ حدیث 1212–1215 باب جَوَازِ الْخُطْوَةِ وَالْخُطْوَتَيْنِ فِي الصَّلاَةِ: باب: نماز میں ضرورت سے ایک دو قدم چلنا درست ہے اور کسی ضرورت کی وجہ سے امام کا مقتدیوں سے بلند جگہ ہونا بھی درست ہے جیسے نماز کی تعلیم وغیرہ۔ حدیث 1216–1217 باب كَرَاهَةِ الاِخْتِصَارِ فِي الصَّلاَةِ: باب: نماز میں کمر پر ہاتھ رکھنے کی ممانعت۔ حدیث 1218–1218 باب كَرَاهَةِ مَسْحِ الْحَصَى وَتَسْوِيَةِ التُّرَابِ فِي الصَّلاَةِ: باب: نماز میں کنکریاں پونچھنے اور مٹی برابر کرنے کی ممانعت۔ حدیث 1219–1222 باب النَّهْيِ عَنِ الْبُصَاقِ فِي الْمَسْجِدِ فِي الصَّلاَةِ وَغَيْرِهَا: باب: مسجد میں تھوکنے کی ممانعت نماز میں ہو یا نماز کے سوا۔ حدیث 1223–1235 باب جَوَازِ الصَّلاَةِ فِي النَّعْلَيْنِ: باب: جوتیاں پہن کر نماز پرھنے کا بیان۔ حدیث 1236–1237 باب كَرَاهَةِ الصَّلاَةِ فِي ثَوْبٍ لَهُ أَعْلاَمٌ: باب: پھولدار کپڑے میں نماز پڑھنا مکروہ ہے۔ حدیث 1238–1240 باب كَرَاهَةِ الصَّلاَةِ بِحَضْرَةِ الطَّعَامِ الَّذِي يُرِيدُ أَكْلَهُ فِي الْحَالِ وَكَرَاهَةِ الصَّلاَةِ مَعَ مُدَافَعَةِ الأَخْبَثَيْنِ. باب: جب کھانا سامنے آ جائے اور اس کے کھانے کا قصد ہو تو بغیر کھائے نماز پڑھنا مکروہ ہے۔ حدیث 1241–1247 باب نَهْيِ مَنْ أَكَلَ ثُومًا أَوْ بَصَلاً أَوْ كُرَّاثًا أَوْ نَحْوَهَا عَنْ حُضُورِ الْمَسْجِدِ: باب: لہسن، پیاز، گندنا یا کوئی بدبودار چیز کھا کر مسجد میں جانا اس وقت تک ممنوع ہے جب تک اس کی بو منہ سے نہ جائے اور اس کو مسجد سے نکالنا۔ حدیث 1248–1259 باب النَّهْيِ عَنْ نَشْدِ الضَّالَّةِ فِي الْمَسْجِدِ وَمَا يَقُولُهُ مَنْ سَمِعَ النَّاشِدَ: باب: مسجد میں گمشدہ چیز ڈھونڈنے کی ممانعت اور ڈھونڈنے والے کو کیا کہنا چاہئیے۔ حدیث 1260–1264 باب السَّهْوِ فِي الصَّلاَةِ وَالسُّجُودِ لَهُ: باب: نماز میں بھولنے اور سجدہ سہو کرنے کا بیان۔ حدیث 1265–1294 باب سُجُودِ التِّلاَوَةِ: باب: سجدہ تلاوت کا بیان۔ حدیث 1295–1306 باب صِفَةِ الْجُلُوسِ فِي الصَّلاَةِ وَكَيْفِيَّةِ وَضْعِ الْيَدَيْنِ عَلَى الْفَخِذَيْنِ: باب: نماز میں بیٹھنے اور دونوں رانوں پر دونوں ہاتھ رکھنے کی کیفیت۔ حدیث 1307–1312 باب السَّلاَمِ لِلتَّحْلِيلِ مِنَ الصَّلاَةِ عِنْدَ فَرَاغِهَا وَكَيْفِيَّتِهِ: باب: نماز ختم کرتے وقت سلام کیوں پھیرنا چاہئیے۔ حدیث 1313–1315 باب الذِّكْرِ بَعْدَ الصَّلاَةِ: باب: نماز کے بعد کیا پڑھنا چاہئے۔ حدیث 1316–1318 باب اسْتِحْبَابِ التَّعَوُّذِ مِنْ عَذَابِ الْقَبْرِ: باب: تشہد اور سلام کے درمیان عذاب قبر اور عذاب جہنم اور زندگی اور موت اور مسیح دجال کے فتنے اور گناہ اور قرض سے پناہ مانگنے کا بیان۔ حدیث 1319–1322 باب مَا يُسْتَعَاذُ مِنْهُ فِي الصَّلاَةِ: باب: نماز میں کس چیز سے پناہ مانگی جائے۔ حدیث 1323–1333 باب اسْتِحْبَابِ الذِّكْرِ بَعْدَ الصَّلاَةِ وَبَيَانِ صِفَتِهِ: باب: نماز کے بعد کیا ذکر کرنا چاہئیے۔ حدیث 1334–1353 باب مَا يُقَالُ بَيْنَ تَكْبِيرَةِ الإِحْرَامِ وَالْقِرَاءَةِ: باب: تکبیر تحریمہ اور قرأت کے بیچ کی دعاؤں کا بیان۔ حدیث 1354–1358 باب اسْتِحْبَابِ إِتْيَانِ الصَّلاَةِ بِوَقَارٍ وَسَكِينَةٍ وَالنَّهْيِ عَنْ إِتْيَانِهَا سَعْيًا: باب: نماز کے لئے وقار و سکون سے آنے کا بیان۔ حدیث 1359–1364 باب مَتَى يَقُومُ النَّاسُ لِلصَّلاَةِ: باب: نماز کے واسطے نمازی کب کھڑے ہوں۔ حدیث 1365–1370 باب مَنْ أَدْرَكَ رَكْعَةً مِنَ الصَّلاَةِ فَقَدْ أَدْرَكَ تِلْكَ الصَّلاَةَ: باب: جس نے نماز کی ایک رکعت پالی اس نے وہ نماز پالی۔ حدیث 1371–1378 باب أَوْقَاتِ الصَّلَوَاتِ الْخَمْسِ: باب: پنجگانہ اوقات نماز کا بیان۔ حدیث 1379–1394 باب اسْتِحْبَابِ الإِبْرَادِ بِالظُّهْرِ فِي شِدَّةِ الْحَرِّ لِمَنْ يَمْضِي إِلَى جَمَاعَةٍ وَيَنَالُهُ الْحَرُّ فِي طَرِيقِهِ: باب: سخت گرمی میں ظہر ٹھنڈے وقت پڑھنے کا بیان اس کے لئے جو جماعت کے ساتھ نماز کے لئے جائے اور راہ میں گرمی زیادہ محسوس کرے۔ حدیث 1395–1403 باب اسْتِحْبَابِ تَقْدِيمِ الظُّهْرِ فِي أَوَّلِ الْوَقْتِ فِي غَيْرِ شِدَّةِ الْحَرِّ: باب: جب گرمی نہ ہو تو ظہر اول وقت پڑھنی چاہیئے۔ حدیث 1404–1407 باب اسْتِحْبَابِ التَّبْكِيرِ بِالْعَصْرِ: باب: عصر اول وقت پڑھنے کا بیان۔ حدیث 1408–1416 باب التَّغْلِيظِ فِي تَفْوِيتِ صَلاَةِ الْعَصْرِ: باب: عصر کی نماز کے فوت ہونے پر سختی کا بیان۔ حدیث 1417–1421 باب الدَّلِيلِ لِمَنْ قَالَ الصَّلاَةُ الْوُسْطَى هِيَ صَلاَةُ الْعَصْرِ: باب: اس بات کی دلیل کہ نماز وسطی سے مراد نماز عصر ہے۔ حدیث 1422–1431 باب فَضْلِ صَلاَتَيِ الصُّبْحِ وَالْعَصْرِ وَالْمُحَافَظَةِ عَلَيْهِمَا: باب: صبح اور عصر کی نماز کی فضیلت اور ان کی محافظت کا بیان۔ حدیث 1432–1439 باب بَيَانِ أَنَّ أَوَّلَ وَقْتِ الْمَغْرِبِ عِنْدَ غُرُوبِ الشَّمْسِ: باب: مغرب کا اول وقت غروب شمس سے ہے۔ حدیث 1440–1442 باب وَقْتِ الْعِشَاءِ وَتَأْخِيرِهَا: باب: عشاء کا وقت اور اس میں تاخیر کرنے کا بیان۔ حدیث 1443–1456 باب اسْتِحْبَابِ التَّبْكِيرِ بِالصُّبْحِ فِي أَوَّلِ وَقْتِهَا وَهُوَ التَّغْلِيسُ وَبَيَانِ قَدْرِ الْقِرَاءَةِ فِيهَا: باب: صبح کی نماز کے لئے سویرے جانے اور اس کی قرأت کے بیان میں۔ حدیث 1457–1464 باب كَرَاهِيَةِ تَأْخِيرِ الصَّلاَةِ عَنْ وَقْتِهَا الْمُخْتَارِ وَمَا يَفْعَلُهُ الْمَأْمُومُ إِذَا أَخَّرَهَا الإِمَامُ: باب: عمدہ وقت سے نماز کی تاخیر مکروہ ہے اور جب امام ایسا کریں تو لوگ کیا کریں۔ حدیث 1465–1471 باب فَضْلِ صَلاَةِ الْجَمَاعَةِ وَبَيَانِ التَّشْدِيدِ فِي التَّخَلُّفِ عَنْهَا: باب: نماز باجماعت کی فضیلت اور اس کے ترک پر ندامت اور اس کے فرض کفایہ ہونے کا بیان۔ حدیث 1472–1485 باب يَجِبُ إِتْيَانُ الْمَسْجِدِ عَلَى مَنْ سَمِعَ النِّدَاءَ: باب: جو اذان سنتا ہے اس پر مسجد میں پہنچنا لازم ہے۔ حدیث 1486–1486 باب صَلاَةُ الْجَمَاعَةِ مِنْ سُنَنِ الْهُدَى: باب: جماعت کے ساتھ نماز پڑھنا ہدایت کے راستوں میں سے ایک راستہ ہے۔ حدیث 1487–1488 باب النَّهْيِ عَنِ الْخُرُوجِ مِنَ الْمَسْجِدِ إِذَا أَذَّنَ الْمُؤَذِّنُ: باب: مؤذن جب اذان دے تو مسجد سے نکلنے کی ممانعت۔ حدیث 1489–1490 باب فَضْلِ صَلاَةِ الْعِشَاءِ وَالصُّبْحِ فِي جَمَاعَةٍ: باب: نماز عشاء اور فجر جماعت کے ساتھ پڑھنے کی فضیلت۔ حدیث 1491–1495 باب الرُّخْصَةِ فِي التَّخَلُّفِ عَنِ الْجَمَاعَةِ بِعُذْرٍ: باب: عذر کے سبب سے جماعت کا معاف ہونا۔ حدیث 1496–1498 باب جَوَازِ الْجَمَاعَةِ فِي النَّافِلَةِ وَالصَّلاَةِ عَلَى حَصِيرٍ وَخُمْرَةٍ وَثَوْبٍ وَغَيْرِهَا مِنَ الطَّاهِرَاتِ: باب: نفل نماز جماعت کے ساتھ اور بورئیے وغیرہ پر نماز پڑھنے کا بیان۔ حدیث 1499–1505 باب فَضْلِ صَلاَةِ الْجَمَاعَةِ وَانْتِظَارِ الصَّلاَةِ: باب: فرض نماز باجماعت ادا کرنے اور نماز کا انتظار کرنے اور مساجد میں بکثرت آنے جانے کی فضیلت۔ حدیث 1506–1512 باب فَضْلِ كَثْرَةِ الْخُطَا إِلَى الْمَسَاجِدِ: باب: مسجدوں کی طرف زیادہ قدم چل کر جانے کی فضیلت۔ حدیث 1513–1520 باب الْمَشْيُ إِلَى الصَّلاَةِ تُمْحَى بِهِ الْخَطَايَا وَتُرْفَعُ بِهِ الدَّرَجَاتُ: باب: نماز کے لئے چل کر جانا گناہوں کو مٹانے اور درجات کی بلندی کا سبب ہے۔ حدیث 1521–1524 باب فَضْلِ الْجُلُوسِ فِي مُصَلاَّهُ بَعْدَ الصُّبْحِ وَفَضْلِ الْمَسَاجِدِ: باب: صبح کے بعد اپنی نماز کی جگہ پر بیٹھنے اور مسجدوں کی فضیلت کا بیان۔ حدیث 1525–1528 باب مَنْ أَحَقُّ بِالإِمَامَةِ: باب: امامت کا مستحق کون ہے؟ حدیث 1529–1539 باب اسْتِحْبَابِ الْقُنُوتِ فِي جَمِيعِ الصَّلاَةِ إِذَا نَزَلَتْ بِالْمُسْلِمِينَ نَازِلَةٌ: باب: جب مسلمانوں پر کوئی بلا نازل ہو تو نمازوں میں بلند آواز سے قنوت پڑھنا اور اللہ کے ساتھ پناہ مانگنا مستحب ہے اور اس کا محل و مقام آخری رکعت کے رکوع سے سر اٹھانے کے بعد ہے اور صبح کی نماز میں قنوت پر دوام مستحب ہے۔ حدیث 1540–1559 باب قَضَاءِ الصَّلاَةِ الْفَائِتَةِ وَاسْتِحْبَابِ تَعْجِيلِ قَضَائِهَا: باب: قضا نماز کا بیان اور ان کو جلد پڑھنے کا استحباب۔ حدیث 1560–1569 اس باب کی تمام احادیث ❮ پچھلا باب اگلا باب ❯