حدیث نمبر: 276
276 - حَدَّثَنَا الْحُمَيْدِيُّ قَالَ: ثنا سُفْيَانُ قَالَ: ثنا دَاوُدُ بْنُ أَبِي هِنْدَ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، عَنْ مَسْرُوقٍ، عَنْ عَائِشَةَ أَنَّهَا قَالَتْ: يَا رَسُولَ اللَّهِ يَوْمَ تُبَدَّلُ الْأَرْضُ غَيْرَ الْأَرْضِ فَأَيْنَ النَّاسُ يَوْمَئِذٍ؟ قَالَ: «عَلَي الصِّرَاطِ يَا بِنْتَ الصِّدِّيقِ»
اردو ترجمہ مسند الحمیدی
ام المؤمنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں، انہوں نے عرض کی: یا رسول اللہ! (ارشاد باری تعالیٰ ہے) ”اس دن زمین دوسری زمین میں تبدیل کر دی جائے گی۔“ (14-إبراهيم:48) تو اس دن لوگ کہاں ہوں گے؟ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”اے صدیقی کی صاحبزادی! وہ پل صراط پر ہوں گے۔“