مرکزی مواد پر جائیں
19 شعبان، 1447 ہجری
کتب حدیثمسند الحميديابوابباب: حدیث نمبر 242
حدیث نمبر: 242
242 - حَدَّثَنَا الْحُمَيْدِيُّ قَالَ: ثنا وَقَالَ سُفْيَانُ: وَسَمِعْتُ ابْنَ جُرَيْجٍ يُحَدِّثُ بِهِ، عَنِ الزُّهْرِيِّ فَقَالَ فِيهِ: «أَلَمْ تَرَي أَنَّ مُحَرِّزًا الْمُدْلِجِيَّ» فَقُلْتُ: يَا أَبَا الْوَلِيدِ إِنَّمَا هُوَ مُجَزِّزٌ الْمُدْلِجِيُّ فَانْكَسَرَ وَرَجَعَ
اردو ترجمہ مسند الحمیدی
ایک روایت میں یہ الفاظ ہیں: ”کیا تم نے محزز مدلجی کو دیکھا؟“ راوی کہتے ہیں: میں نے اپنے استاد سے کہا: ابوالولید اس کا نام محزز مدلجی ہے تو انہوں نے انکساری کا مظاہرہ کرتے ہوئے (اپنی غلطی سے) رجوع کر لیا۔
حوالہ حدیث مسند الحميدي / حدیث: 242
درجۂ حدیث محدثین: إسناده صحيح
حدیث تخریج « إسناده صحيح، وأخرجه الدار قطني فى «المؤتلف والمختلف» 2064/4-2065»

اہم: ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر واٹس اپ پر اطلاع دیں یا ای میل کریں۔